Slider 1
Slider 2
Slider 4
Slider 5
Slider 6
« »


(چئیرمین)

سیمینار اور ورکشاپ


صنعتی تعلقات کے میدان میں ملک کا ایک اہم اور ممتاز ادارہ بن چکا ہے. مختلف تعلیمی اور تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے علاوہ ٹرسٹ کی طرف سے اشاعت کتب کا سلسلہ جاری ہے جو آجر و مستاجر کے درمیان صنعتی تعلقات اور مزدور تحریک سے وابستہ افراد کی رہنمائی کیلئے تاریخی، قانونی اور نظریاتی بنیادوں پر مؤثر مواد فراہم کرتی ہیں.


پاکستان ورکرز ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کا بنیادی کام صنعتی تعلقات، لیبر قوانین، مزدور تحریک کے نظریاتی، اخلاقی اور قانونی پہلووں سے متعلق ہے. انہی پہلووں کا احاطہ کرنے کیلئے ٹرسٹ میں سیمینارز، مباحثے اور لیکچرز کا انعقاد اور لٹریچر کی تیاری کا کام جاری رہتا ہے




جنوری۔ فروری -۲۰۱۶